22 جنوری 2016 - 07:56
تصویری رپورٹ: ایران کے شہر آمل میں یمنی شہداء کی تشییع اور تدفین

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر آمل میں ناصر الحق کے مزار میں یمن کے 4 شہیدوں کو سپرد خاک کردیا گیا ہے صنعا پر مساجد پر سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی بمباری میں جو یمنی شہری زخمی ہوگئے تھے ان میں سے 4 زخمیوں کو علاج کے لئے تہران منتقل کیا گیا جہاں اسپتال میں وہ دوران علاج درجہ شہادت پر فائز ہوگئے اور انھیں آمل میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔